Wa Iyyaka Nasta’in
Author: Dr. Farhat Hashmi
Language: Arabic, Urdu
Product Type: Books
PublisherAl-Huda Publications
اس کتاب میں صبح وشام کے اذکار کے ساتھ ایسی دعائیں بھی شامل کی گئی ہیں جو مصیبتوں، پریشانیوں، آفات اور بلاؤں سے حفاظت کے لیے سنت ِنبوی ۖ سے ثابت ہیں۔ ان کا پورے خشوع و خضوع سے پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہوگا










